جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے ایک اجلاس کے دوران خدا پر توکل کو تمام مسائل کا حل اور تمام اہداف کے حصول کا ذریعہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514030 تاریخ اشاعت : 2023/03/31
حوزہ علمیہ کردستان کے استاد:
اربعینِ حسینی (ع) عالم اسلام کے اتحاد و وحدت اسلامی کو مضبوط کرنے کی ایک بہترین ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512651 تاریخ اشاعت : 2022/09/04
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولایت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کی طرح ہر زمانے سے متعلق ہے اور اسکو بطور نصاب پڑھانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512307 تاریخ اشاعت : 2022/07/16